2 مئی 2026 - 03:12
عراقچی نے جنگی اخراجات کے بارے میں پینٹاگون کا جھوٹ فاش کر دیا + تصویر

امریکی کانگریس میں اعلان کیا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف جنگ میں 25 ارب ڈالر خرچ کئے ہیں! اور وزیر خارجہ نے اس جھوٹی رپورٹ کو جھٹلا دیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے لکھا: نیتن یاہو کا جوا امریکہ کے لئے اب تک 100 ارب ڈالر مہنگا پڑا ہے، اعلان شدہ رقم سے چار گنا زیادہ۔

امریکی ٹیکس دہندگان کے لئے یہ اخراجات کئی گنا زیادہ ہیں۔ ہر امریکی خاندان کا ماہانہ حصہ 500 ڈالر تک پہنچ گیا اور مسلسل بڑھ رہا ہے۔

"سب سے پہلے اسرائیل" ہمیشہ "سب کے بعد امریکہ" کے مترادف ہے۔"

غیر جانبدار ذرائع کے مطابق امریکہ کو ایران جنگ میں کم از کم ایک ٹریلین کا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جس میں مغربی ایشیا میں اس کے تباہ ہونے والے اثاثے شامل نہیں ہیں۔ وقت آنے پر امریکی اخراجات کا پتہ چل ہی جائے گا۔

عراقچی نے جنگی اخراجات کے بارے میں پینٹاگون کا جھوٹ فاش کر دیا + تصویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha